The blog intends to examine various issues of the Pakistani Society and elsewhere. It will carry original as well as published articles of interest.
Monday, May 7, 2018
Position of Female Teachers in Pakistan by Dr Zamurrad Awan
مضمون:مضمون: معاشرے کی فرسودہ روایات
لکھاری: ڈاکٹر زمرد اعوان
اخبار: جہان پاکستان (پاکستان اورتُرکی کی مشترکہ کاوش)
مورخہ: ۰۶ مارچ، ۲۰۱۸۔
خواتین اساتزہ کی دو اقسام ہیں۔ ایک طرف وہ خواتین اساتزہ ہیں، جو درس و تدریس کے شعبے کے ساتھ اپنی خوشی سے منسلک ہوتی ہیں( چاہے وہ سرکاری ڈھانچہ ہو یا نجی) نھیں ُ اور ا کوئ معاشی و سماجی مجبوری نہیں ہوتی، وہ اکژ اپنے پیشے سے انصاف کرتے ہوئی ، اس ڑے مختلف لوازمات ، جس میں تحقیق کرنا، پڑھانے کے نئے طریقے آزمانا اور جدید ُ سے ج اقتباس کو کورس کا حصہ بنانا شامل ہے، پورے کرتی نظر آتی ہیں۔ ان کو ہم "حسب منشا ستاد"کہہ سکتے ہیں۔ ان کے اندر آگے بڑھنے کی جستجو ہوتی ہے اور یہی جزبہ یہ اپنے طالب علموں میں بھی منتقل کرتی ہیں۔
دوسری طرف وہ خواتین اساتزہ ہیں جو اپنی
مجبورا، معاشی و سماجی ضروریات کی خاطر ، اس شعبے میں قدم رکھتی ہیں۔ وہ اکژ جدت سے عاری اور جستجو سے خالی اپنے فرائض سرانجام دیتی ہیں۔ان کو ہم ً "جبرا طالب علموں میں بھی یہی رویہ منتقل ہوتا ہے۔ یہاں ً ستاد"بھی کہہ سکتے ہیں۔ نتیجتا ُا یہ واضح کرنا اہ کیونکہ ٹیکنالوجی نے معلومات ، ستاد پر بڑی اہم زمہ داری ہے ُ م ہے کہ آج کے ا سیکھانےوالے سے بڑھ کر پہچان کروانے ، ستاد کا کردار ُ جس میں ا ، کا ایک خزانہ کھول دیا ہے اس خاص قسم کی نئی پود کو پڑھانے کے لئیے، اسی قسم کے اساتزہ کی ، والا ہو چکا ہے۔ پس ضرورت ہے۔
مضمون کا آن لائن لنک:
http://www.jehanpakistan.com/epaper/detail_news.php?news=%2Fepaper%2Fepaper%2Flahore%2F060518%2Fp13-003.jpg#sthash.Cin9AqBl.dpbs

Subscribe to:
Posts (Atom)